首页 / 圣训图书馆 / 《奈萨仪圣训集》 / 第 27: The Book of Divorce / 圣训 3444
《奈萨仪圣训集》
圣训 3444 — 第 27: The Book of Divorce
كتاب الطلاق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ قَدْ خَيَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نِسَاءَهُ أَفَكَانَ طَلاَقًا .
Sahih · Abu GhuddahSahih · Al-AlbaniHasan · Zubair Ali Zai
《奈萨仪圣训集》 › 第 27: The Book of Divorce › 圣训 3444
英文翻译
It was narrated that 'Aishah said:"The Messenger of Allah gave his wives the choice; was that a divorce?
乌尔都语翻译
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں کو ( انتخاب کا ) اختیار دیا تو کیا یہ ( اختیار ) طلاق تھا؟ ( نہیں، یہ طلاق نہیں تھا ) ۔