首页 / 圣训图书馆 / 《奈萨仪圣训集》 / 第 24: The Book of Hajj / 圣训 2784
《奈萨仪圣训集》
圣训 2784 — 第 24: The Book of Hajj
كتاب الحج
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ فَتَلْتُ قَلاَئِدَ بُدْنِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ثُمَّ لَمْ يُحْرِمْ وَلَمْ يَتْرُكْ شَيْئًا مِنَ الثِّيَابِ .
Sahih · Abu GhuddahSahih · Al-AlbaniHasan · Zubair Ali Zai
《奈萨仪圣训集》 › 第 24: The Book of Hajj › 圣训 2784
英文翻译
It was narrated that Aishah said:"I twisted the garlands for the Budn of the Messenger of Allah, then he did not enter at state of Ihram or abandon any kind of regular clothing
乌尔都语翻译
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قربانی کے اونٹوں کے ہار بٹے ( جو آپ نے پہنائے ) پھر آپ محرم نہیں ہوئے، اور نہ آپ نے کپڑوں میں سے کوئی چیز پہننی چھوڑی۔