العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
中文

首页 / 圣训图书馆 / 《奈萨仪圣训集》 / 第 22: The Book of Fasting / 圣训 2290

《奈萨仪圣训集》

圣训 2290 — 第 22: The Book of Fasting

كتاب الصيام

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِلَى مَكَّةَ فَصَامَ حَتَّى أَتَى عُسْفَانَ فَدَعَا بِقَدَحٍ فَشَرِبَ - قَالَ شُعْبَةُ - فِي رَمَضَانَ فَكَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَقُولُ مَنْ شَاءَ صَامَ وَمَنْ شَاءَ أَفْطَرَ ‏.‏
Sahih · Abu GhuddahSahih · Al-AlbaniSahih · Zubair Ali Zai

《奈萨仪圣训集》 › 第 22: The Book of Fasting › 圣训 2290

英文翻译
It was narrated that Ibn 'Abbas said:"The Messenger of Allah went out to Makkah, and he fasted until he came to 'Usfan. Then he called for a cup and drank." (One of the narrators) Shubah said: "(That was) in Ramadan. Ibn 'Abbas used to say: 'Whoever wants to fast, may fast, and whoever wants to break may break his fast
乌尔都语翻译
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ کے لیے نکلے، آپ روزہ رکھے ہوئے تھے۔ یہاں تک کہ آپ عسفان ۱؎ پہنچے، تو ایک پیالہ منگایا اور پیا۔ شعبہ کہتے ہیں: یہ واقعہ رمضان کے مہینے کا ہے، چنانچہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے تھے: سفر میں جو چاہے روزہ رکھے اور جو چاہے نہ رکھے۔
‹ 上一条201 / 345下一条 ›

阅读整本书