العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
中文

首页 / 圣训图书馆 / 《奈萨仪圣训集》 / 第 22: The Book of Fasting / 圣训 2137

《奈萨仪圣训集》

圣训 2137 — 第 22: The Book of Fasting

كتاب الصيام

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ الشَّهْرُ هَكَذَا وَهَكَذَا وَهَكَذَا ‏"‏ ‏.‏ وَصَفَّقَ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ بِيَدَيْهِ يَنْعَتُهَا ثَلاَثًا ثُمَّ قَبَضَ فِي الثَّالِثَةِ الإِبْهَامَ فِي الْيُسْرَى ‏.‏ قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قُلْتُ لإِسْمَاعِيلَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لاَ ‏.‏
Sahih · Abu GhuddahSahih · Al-AlbaniHasan · Zubair Ali Zai

《奈萨仪圣训集》 › 第 22: The Book of Fasting › 圣训 2137

英文翻译
It was narrated that Muhammad bin Sad bin Abi Waqqas said:"The Messenger of Allah said: 'The month is like this and like this and like this." (One of the narrators) Muhammad bin 'Ubaid clapped his hands three time to demonstrate it, then he withheld his left thumb the third time. Yahya bin Saeed said to Ismail (One of the narrators): "Form his father?' He said: "No
乌尔都语翻译
محمد بن سعد بن ابی وقاص کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مہینہ اس طرح ہے، اس طرح ہے، اور اس طرح ہے“۔ اور محمد بن عبید نے اپنے دونوں ہاتھوں کو تین بار ملا کر بتلایا، پھر تیسری بار میں بائیں ہاتھ کا انگوٹھا بند کر لیا، یحییٰ بن سعید کہتے ہیں: میں نے اسماعیل بن ابی خالد سے «عن أبیہ» کی زیادتی کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے کہا: نہیں۔
‹ 上一条48 / 345下一条 ›

阅读整本书