首页 / 圣训图书馆 / 《马立克穆宛塔》 / 第 31: Business Transactions / 圣训 1382
《马立克穆宛塔》
圣训 1382 — 第 31: Business Transactions
كتاب البيوع
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَجُلاً، ذَكَرَ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ يُخْدَعُ فِي الْبُيُوعِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا بَايَعْتَ فَقُلْ لاَ خِلاَبَةَ " . قَالَ فَكَانَ الرَّجُلُ إِذَا بَايَعَ يَقُولُ لاَ خِلاَبَةَ .
Sahih · Salim al-Hilali
《马立克穆宛塔》 › 第 31: Business Transactions › 圣训 1382
英文翻译
Yahya related to me from Malik from Abdullah ibn Dinar from Abdullah ibn Umar that a man mentioned to the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, that he was always being cheated in business transactions. The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "When you enter a transaction, say, 'No trickery.' So whenever that man entered a transaction, he would say, 'No trickery
乌尔都语翻译
عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا کہ مجھ کو لوگ فریب دیتے ہیں خرید وفروخت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تو خرید و فروخت کیا کرے تو کہہ دیا کر کہ فریب نہیں ہے وہ شخص جب معاملہ کرتا تو یہی کہا کرتا کہ فریب نہیں ہے ۔