首页 / 圣训图书馆 / 《穆斯林圣训实录》 / 第 45: The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship / 圣训 6661
《穆斯林圣训实录》
圣训 6661 — 第 45: The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship
كتاب البر والصلة والأدب
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ، أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا - سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ جَابِرًا، يَقُولُ مَرَّ رَجُلٌ فِي الْمَسْجِدِ بِسِهَامٍ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَمْسِكْ بِنِصَالِهَا " .
《穆斯林圣训实录》 › 第 45: The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship › 圣训 6661
英文翻译
Amr heard Jabir as saying:A person happened to come to the mosque with an arrow; thereupon Allah's Messenger (ﷺ) said to him: Take hold of its pointed head
乌尔都语翻译
سفیان بن عیینہ نے عمرو ( بن دینار ) سے روایت کی ، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے : ایک شخص چند تیر لے کر مسجد میں سے گزرا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " ان تیروں کو ان کی نوکوں ( کی طرف سے ) پکڑو ۔