首页 / 圣训图书馆 / 《穆斯林圣训实录》 / 第 45: The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship / 圣训 6537
《穆斯林圣训实录》
圣训 6537 — 第 45: The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship
كتاب البر والصلة والأدب
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، - يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ - عَنِ الْعَلاَءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَهَجَّرُوا وَلاَ تَدَابَرُوا وَلاَ تَحَسَّسُوا وَلاَ يَبِعْ بَعْضُكُمْ عَلَى بَيْعِ بَعْضٍ وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا " .
《穆斯林圣训实录》 › 第 45: The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship › 圣训 6537
英文翻译
Abu Huraira reported Allah's Messenger (ﷺ) as saying:Don't have estranged relations (with the others) and don't nurse enmity and don't enter into a transaction when the other (has already entered) and be fellow-brothers and servants of Allah
乌尔都语翻译
علاء کے والد ( عبدالرحمٰن ) نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " ایک دوسرے سے ترکِ تعلق مت کرو ، ایک دوسرے سے روگردانی نہ کرو ، دوسروں کے عیب تلاش نہ کرو ، تم میں سے کوئی کسی کی بیع پر بیع نہ کرے اور اللہ کے ایسے بندے بن جاؤ جو آپس میں بھائی بھائی ہیں ۔