الرئيسية / مكتبة الحديث / جامع الترمذي / كتاب الحج / الحديث 945
جامع الترمذي
الحديث 945 — كتاب الحج
الكتاب 9 · The Book on Hajj
صحيح · Ahmad Muhammad Shakirصحيح · Al-Albani
جامع الترمذي › كتاب الحج › الحديث 945
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہما کہتی ہیں کہ مجھے حیض آ گیا چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے طواف کے علاوہ سبھی مناسک ادا کرنے کا حکم دیا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث اس طریق کے علاوہ سے بھی عائشہ سے مروی ہے۔ ۲- اہل علم کا اسی حدیث پر عمل ہے کہ حائضہ خانہ کعبہ کے طواف کے علاوہ سبھی مناسک ادا کرے گی۔