الرئيسية / مكتبة الحديث / جامع الترمذي / كتاب اللباس / الحديث 1781
جامع الترمذي
الحديث 1781 — كتاب اللباس
الكتاب 24 · The Book on Clothing
صحيح · Ahmad Muhammad Shakirصحيح · Al-Albani
جامع الترمذي › كتاب اللباس › الحديث 1781
الترجمة الأردية
ام ہانی رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ اس حال میں آئے کہ آپ کی چار چوٹیاں تھیں ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، ۲- محمد بن اسماعیل بخاری کہتے ہیں: ام ہانی سے مجاہد کا سماع میں نہیں جانتا ہوں۔