العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
العربية

الرئيسية / مكتبة الحديث / جامع الترمذي / كتاب البيوع / الحديث 1317

جامع الترمذي

الحديث 1317 — كتاب البيوع

الكتاب 14 · The Book on Business

صحيح · Ahmad Muhammad ShakirSahih Hadith · Al-AlbaniHasan Sahih · Bashar Awad Maarouf

جامع الترمذي › كتاب البيوع › الحديث 1317

الترجمة الأردية
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ( قرض کا ) تقاضہ کیا اور سختی کی، صحابہ نے اسے دفع کرنے کا قصد کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے چھوڑ دو، کیونکہ حقدار کو کہنے کا حق ہے“، پھر آپ نے فرمایا: ”اسے ایک اونٹ خرید کر دے دو“، لوگوں نے تلاش کیا تو انہیں ایسا ہی اونٹ ملا جو اس کے اونٹ سے بہتر تھا، آپ نے فرمایا: ”اسی کو خرید کر دے دو، کیونکہ تم میں بہتر وہ لوگ ہیں جو قرض کی ادائیگی میں بہتر ہوں“۔
‹ السابق113 / 117التالي ›

اقرأ الكتاب كاملًا