العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
Español

Inicio / Biblioteca del Hadiz / Sunan an-Nasa'i / Libro 24: The Book of Hajj / Hadiz 2774

Sunan an-Nasa'i

Hadiz 2774 — Libro 24: The Book of Hajj

كتاب الحج

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي حَسَّانَ الأَعْرَجِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم لَمَّا كَانَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ أَمَرَ بِبَدَنَتِهِ فَأُشْعِرَ فِي سَنَامِهَا مِنَ الشِّقِّ الأَيْمَنِ ثُمَّ سَلَتَ عَنْهَا وَقَلَّدَهَا نَعْلَيْنِ فَلَمَّا اسْتَوَتْ بِهِ عَلَى الْبَيْدَاءِ أَهَلَّ ‏.‏
Sahih · Abu GhuddahSahih · Al-AlbaniHasan · Zubair Ali Zai

Sunan an-Nasa'i › Libro 24: The Book of Hajj › Hadiz 2774

Traducción al inglés
It was narrated from Ibn Abbas:That when the Prophet was in Dhul-Hulaifah he ordered that his Budn be marked on the right side of its hump, then he wiped the blood on it and he garlanded it with two shoes, then when it stood up with him Al-baida; he began the Talbiyah
Traducción al urdu
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب ذوالحلیفہ میں تھے تو آپ نے اپنے ( قربانی کے ) اونٹ کے متعلق حکم دیا تو اس کے کوہان کے دائیں جانب اشعار کیا گیا پھر آپ نے اس کا خون صاف کیا اور اس کے گلے میں دو جوتیاں لٹکائیں تو جب بیداء میں آپ کو لے کر وہ پورے طور پر کھڑی ہو گئی تو آپ نے لبیک پکارا۔
‹ Anterior156 / 467Siguiente ›

Leer el libro completo