العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
Deutsch

Startseite / Hadith-Bibliothek / Jami' al-Tirmidhi / Buch 21: The Book on Military Expeditions / Hadith 1576

Jami' al-Tirmidhi

Hadith 1576 — Buch 21: The Book on Military Expeditions

كتاب السير

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ ثُوَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّ كِسْرَى أَهْدَى إِلَيْهِ فَقَبِلَ مِنْهُ وَأَنَّ الْمُلُوكَ أَهْدَوْا إِلَيْهِ فَقَبِلَ مِنْهُمْ ‏.‏ قَالَ وَفِي الْبَابِ عَنْ جَابِرٍ ‏.‏ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ ‏.‏ وَثُوَيْرٌ هُوَ ابْنُ أَبِي فَاخِتَةَ وَأَبُو فَاخِتَةَ اسْمُهُ سَعِيدُ بْنُ عِلاَقَةَ وَثُوَيْرٌ يُكْنَى أَبَا جَهْمٍ ‏.‏
Very Daif · Ahmad Muhammad ShakirVery Daif · Al-AlbaniDaif · Zubair Ali Zai

Jami' al-Tirmidhi › Buch 21: The Book on Military Expeditions › Hadith 1576

Englische Übersetzung
Narrated 'Ali: From the Prophet (ﷺ), that Kisra sent him a gift so he accepted, and that kings gave him gifts and he accepted them. There is something about this from Jabir. This is a Hasan Gharib Hadith. Thuwair (a narrator in the chain) is Ibn Abi Fakhitah, whose name was Sa'eed bin 'Illaqah, and Thuwair's Kunyah was Abu Jahm
Urdu-Übersetzung
علی رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے فارس کے بادشاہ کسریٰ نے آپ کے لیے تحفہ بھیجا تو آپ نے اسے قبول کر لیا، ( کچھ ) اور بادشاہوں نے آپ کے لیے تحفہ بھیجا تو آپ نے ان کے تحفے قبول کئے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ۲- راوی ثویر ابوفاختہ کے بیٹے ہیں، ابوفاختہ کا نام سعید بن علاقہ ہے اور ثویر کی کنیت ابوجہم ہے، ۳- اس باب میں جابر سے بھی روایت ہے۔
‹ Zurück30 / 72Weiter ›

Das ganze Buch lesen