العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
Deutsch

Startseite / Hadith-Bibliothek / Sunan an-Nasa'i / Buch 34: The Book of 'Umra / Hadith 3736

Sunan an-Nasa'i

Hadith 3736 — Buch 34: The Book of 'Umra

كتاب العُمرى

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ صُدْرَانَ، عَنْ بِشْرِ بْنِ الْمُفَضَّلِ، قَالَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ الصَّوَّافُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، قَالَ حَدَّثَنَا جَابِرٌ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ يَا مَعْشَرَ الأَنْصَارِ امْسِكُوا عَلَيْكُمْ - يَعْنِي أَمْوَالَكُمْ - لاَ تُعْمِرُوهَا فَإِنَّهُ مَنْ أَعْمَرَ شَيْئًا فَإِنَّهُ لِمَنْ أُعْمِرَهُ حَيَاتَهُ وَمَمَاتَهُ ‏"‏ ‏.‏
Sahih · Abu GhuddahSahih · Al-AlbaniSahih Muslim · Zubair Ali Zai

Sunan an-Nasa'i › Buch 34: The Book of 'Umra › Hadith 3736

Englische Übersetzung
Al-Hajjaj bin As-Sawwaf narrated from Abu Az-Zubair, who said:"Jabir said: 'The Messenger of Allah said: "O Ansar! Hold on to your wealth, and do not give it on the basis of 'Umra. For whoever gives something on the basis of 'Umra, it belongs to the one to whom he gave it on that basis, for the rest of his life and after he dies
Urdu-Übersetzung
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے انصار کی جماعت! اپنے مال اپنے پاس روکے رکھو اور اسے عمریٰ میں نہ دو کیونکہ اگر کسی نے کوئی چیز عمریٰ میں دی ( تو وہ چیز اسے پھر واپس نہ ملے گی ) وہ اس کی ہو جائے گی جسے اس نے عمریٰ میں دی، اس کی زندگی میں اور اس کے مرنے کے بعد بھی“ ۱؎۔
‹ Zurück18 / 42Weiter ›

Das ganze Buch lesen