Startseite / Hadith-Bibliothek / Sunan an-Nasa'i / Buch 22: The Book of Fasting / Hadith 2112
Sunan an-Nasa'i
Hadith 2112 — Buch 22: The Book of Fasting
كتاب الصيام
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ، قَالَ أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ رَأَيْتُ الْهِلاَلَ . فَقَالَ " أَتَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ " . قَالَ نَعَمْ . فَنَادَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " أَنْ صُومُوا " .
Daif · Abu GhuddahDaif · Al-AlbaniDaif · Zubair Ali Zai
Sunan an-Nasa'i › Buch 22: The Book of Fasting › Hadith 2112
Englische Übersetzung
It was narrated that Ibn 'Abbas said; "A Bedouin came to the Prphet and said:'I have sighted the crescent.' He said: 'Do you bear witness that there is none worthy of worship except Allah, and that Muhammad is His slave and Messenger?' He said: 'Yes.' So the Prophet gave the call saying: 'Fast
Urdu-Übersetzung
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ ایک دیہاتی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ( اور ) کہنے لگا: میں نے چاند دیکھا ہے، تو آپ نے کہا: ”کیا تم شہادت دیتے ہو کہ اللہ کے سوا کوئی حقیقی معبود نہیں، اور محمد اس کے بندے اور رسول ہیں؟“ اس نے کہا: ہاں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں میں روزہ رکھنے کا اعلان کر دیا۔