Startseite / Hadith-Bibliothek / Muwatta Malik / Buch 41: Hudud / Hadith 1514
Muwatta Malik
Hadith 1514 — Buch 41: Hudud
كتاب الحدود
حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدًا، كَانَ يَقُومُ عَلَى رَقِيقِ الْخُمُسِ وَأَنَّهُ اسْتَكْرَهَ جَارِيَةً مِنْ ذَلِكَ الرَّقِيقِ فَوَقَعَ بِهَا فَجَلَدَهُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ وَنَفَاهُ وَلَمْ يَجْلِدِ الْوَلِيدَةَ لأَنَّهُ اسْتَكْرَهَهَا .
Mauquf Daif · Salim al-Hilali
Muwatta Malik › Buch 41: Hudud › Hadith 1514
Englische Übersetzung
Malik related to me from Nafi that a slave was in charge of the slaves in the khumus and he forced a slave-girl among those slaves against her will and had intercourse with her. Umar ibn al-Khattab had him flogged and banished him, and he did not flog the slave-girl because the slave had forced her
Urdu-Übersetzung
نافع سے روایت ہے کہ ایک غلام مقرر تھا ان غلام اور لونڈیوں پر جو خمس میں آئی تھیں اس نے انہیں غلام اور لونڈیوں میں سے ایک لونڈی سے زبردستی جماع کیا حضرت عمر بن خطاب نے اس کو کوڑے مارے اور نکال دیا اور لونڈی کو نہ مارا کیونکہ اس پر جبر ہوا تھا۔