Startseite / Hadith-Bibliothek / Sahih Muslim / Buch 45: The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship / Hadith 6654
Sahih Muslim
Hadith 6654 — Buch 45: The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship
كتاب البر والصلة والأدب
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، سَمِعَ أَبَا، أَيُّوبَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا قَاتَلَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلاَ يَلْطِمَنَّ الْوَجْهَ " .
Sahih Muslim › Buch 45: The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship › Hadith 6654
Englische Übersetzung
Abu Huraira reported Allah's Messenger (ﷺ) as saying:When any one of you fights with his brother, he should not slap at the face
Urdu-Übersetzung
شعبہ نے ہمیں قتادہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے ابوایوب سے سنا ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے حدیث بیان کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے لڑے تو اس کے چہرے پر طمانچہ نہ مارے ۔