Startseite / Hadith-Bibliothek / Sahih Muslim / Buch 2: The Book of Purification / Hadith 595
Sahih Muslim
Hadith 595 — Buch 2: The Book of Purification
كتاب الطهارة
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ، بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَحُصَيْنٌ، وَالأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ .
Sahih Muslim › Buch 2: The Book of Purification › Hadith 595
Englische Übersetzung
Hudaifa reported:Whenever he (the Holy Prophet) got up for prayer during the night, he cleansed his mouth with the tooth-stick
Urdu-Übersetzung
سفیان نے منصور کےحوالے سے اور حصین اور اعمش نے ( بھی منصور کی طرح ) ابو وائل سے اور انہوں نے حضرت حذیفہ ﷺ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ جب رات کو اٹھتے تو اپنا دہن مبارک مسواک سے اچھی طرح صاف فرماتے ۔