首页 / 圣训图书馆 / 《穆斯林圣训实录》 / 第 15: The Book of Pilgrimage / 圣训 3326
《穆斯林圣训实录》
圣训 3326 — 第 15: The Book of Pilgrimage
كتاب الحج
وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ السَّامِيُّ، قَالاَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ، سَمِعْتُ يُونُسَ، يُحَدِّثُ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " اللَّهُمَّ اجْعَلْ بِالْمَدِينَةِ ضِعْفَىْ مَا بِمَكَّةَ مِنَ الْبَرَكَةِ " .
《穆斯林圣训实录》 › 第 15: The Book of Pilgrimage › 圣训 3326
英文翻译
Anas b. Malik (Allah he pleased with him) reported that Allah's Messenger (ﷺ) said:O Allah, increase in Medina twice the blessings (Thou showered) on Mecca
乌尔都语翻译
زہری نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا : اے اللہ !مدینہ میں اس سے دگنی برکت رکھ جتنی مکہ میں ہے ۔