العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب الجهاد / حدیث 3193

سنن نسائی

حدیث 3193 — كتاب الجهاد

کتاب 25 · The Book of Jihad

عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سانپوں کے مارنے کا حکم دیا اور فرمایا: ”جو ان کے بدلے ( اور انتقام و قصاص ) سے ڈرے ( اور ان کو نہ مارے ) وہ ہم میں سے نہیں ہے“۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-Albaniضعیف · Zubair Ali Zai

سنن نسائی › كتاب الجهاد › حدیث 3193

اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ، مُوسَى بْنُ مُحَمَّدٍ - هُوَ الشَّامِيُّ - قَالَ حَدَّثَنَا مَيْمُونُ بْنُ الأَصْبَغِ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ أَنْبَأَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ أَمَرَ بِقَتْلِ الْحَيَّاتِ وَقَالَ ‏ "‏ مَنْ خَافَ ثَأْرَهُنَّ فَلَيْسَ مِنَّا ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated from 'Abdullah (may Allah be pleased with him) that the Messenger of Allah (ﷺ) commanded that snakes be killed and he said:"Whoever fears their vengeance is not one of us
‹ پچھلی109 / 111اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں