صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب الجمعة / حدیث 1395
سنن نسائی
حدیث 1395 — كتاب الجمعة
کتاب 14 · The Book of Jumu'ah (Friday Prayer)
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی ( مسجد ) آئے اور امام ( خطبہ کے لیے ) نکل چکا ہو ۱؎ تو چاہیئے کہ وہ دو رکعت پڑھ لے ۔ شعبہ کی روایت میں ہے: جب تم میں سے کوئی جمعہ کے دن آئے ۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-AlbaniSahih - Agreed Upon · Zubair Ali Zai
سنن نسائی › كتاب الجمعة › حدیث 1395
اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ وَقَدْ خَرَجَ الإِمَامُ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ " . قَالَ شُعْبَةُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that 'Amr bin Dinar said:"I heard Jabir bin 'Abdullah say: 'The Messenger of Allah (ﷺ) said: "If any one of you comes and the Imam has appeared, let him pray two Rak'ahs. Shu'bah (one of the narrators) said: "On Friday