صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب الطهارة / حدیث 139
سنن نسائی
حدیث 139 — كتاب الطهارة
کتاب 1 · The Book of Purification
ابوالملیح کے والد (اسامہ بن عمیر) کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ بغیر وضو کے کوئی نماز قبول نہیں کرتا، اور نہ خیانت کے مال کا صدقہ قبول کرتا ہے ۱؎۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-Albaniصحیح · Zubair Ali Zai
سنن نسائی › كتاب الطهارة › حدیث 139
اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ يَقْبَلُ اللَّهُ صَلاَةً بِغَيْرِ طُهُورٍ وَلاَ صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Abu Al-Malih, that his father said:"The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Allah does not accept Salah without purification, nor charity from Ghulul.'" [1] [1] That which is taken from the spoils of war prior to their distribution