العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الحدود / حدیث 1535

موطأ امام مالک

حدیث 1535 — كتاب الحدود

کتاب 41 · Hudud

ابن شہاب سے روایت ہے کہ مروان بن حکم کے پاس ایک شخص آیا جو کسی کا مال اچک لے گیا تھا مروان نے اس کا ہاتھ کاٹنا چاہا پھر زید بن ثابت کے پاس ایک شخص کو بھیجا یہ مسئلہ پوچھنے کو انہوں نے کہا اچکے کا ہاتھ نہ کاٹا جائے گا ۔
Mauquf Daif · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الحدود › حدیث 1535

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ، أُتِيَ بِإِنْسَانٍ قَدِ اخْتَلَسَ مَتَاعًا فَأَرَادَ قَطْعَ يَدِهِ فَأَرْسَلَ إِلَى زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ يَسْأَلُهُ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ لَيْسَ فِي الْخُلْسَةِ قَطْعٌ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab that Marwan ibn al-Hakam was brought a man who had snatched some goods and he wanted to cut off his hand. He sent to Zayd ibn Thabit to ask him about it. Zayd ibn Thabit said to him, "The hand is not cut off for what is stolen by chance, openly, in haste
‹ پچھلی34 / 35اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں