العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الحدود / حدیث 1534

موطأ امام مالک

حدیث 1534 — كتاب الحدود

کتاب 41 · Hudud

سائب بن یزید سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سامنے اپنے ایک غلام کو لے کر آیا اور کہا میرے اس غلام کا ہاتھ کاٹا جائے اس نے چوری کی ہے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کیا چرایا؟ وہ بولا میری بیوی کا آئینہ چرایا جس کی قیمت ساٹھ درہم تھی حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا چھوڑ دو اس کا ہاتھ نہ کا ٹا جائے گا تمہارا خادم تھا تمہارا مال چرایا ۔
Mauquf Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الحدود › حدیث 1534

اصل عربی متن
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْحَضْرَمِيِّ، جَاءَ بِغُلاَمٍ لَهُ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَقَالَ لَهُ اقْطَعْ يَدَ غُلاَمِي هَذَا فَإِنَّهُ سَرَقَ ‏.‏ فَقَالَ لَهُ عُمَرُ مَاذَا سَرَقَ فَقَالَ سَرَقَ مِرْآةً لاِمْرَأَتِي ثَمَنُهَا سِتُّونَ دِرْهَمًا ‏.‏ فَقَالَ عُمَرُ أَرْسِلْهُ فَلَيْسَ عَلَيْهِ قَطْعٌ خَادِمُكُمْ سَرَقَ مَتَاعَكُمْ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab from as-Sa'ib ibn Yazid that Abdullah ibn Amr ibn al-Hadrami brought a slave of his to Umar ibn al-Khattab and said to him, "Cut off the hand of this slave of mine. He has stolen." Umar said to him, "What did he steal?" He said, "He stole a mirror belonging to my wife. Its value was sixty dirhams." Umar said, "Let him go. His hand is not to be cut off. He is your servant who has stolen your belongings
‹ پچھلی33 / 35اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں