صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الحدود / حدیث 1503
موطأ امام مالک
حدیث 1503 — كتاب الحدود
کتاب 41 · Hudud
ابن شہاب کہتے تھے کہ ایک شخص نے اقرار کیا زنا کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں اور چار بار اقرار کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے رجم کرنے کا حکم کیا وہ رجم کیا گیا ابن شہاب نے کہا کہ اسی وجہ سے آدمی اپنے پر جواقرار کرے اس کا مواخذہ ہوتا ہے۔
صحیح · Salim al-Hilali
موطأ امام مالک › كتاب الحدود › حدیث 1503
اصل عربی متن
حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ . أَنَّ رَجُلاً اعْتَرَفَ عَلَى نَفْسِهِ بِالزِّنَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَشَهِدَ عَلَى نَفْسِهِ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ فَأَمَرَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَرُجِمَ . قَالَ ابْنُ شِهَابٍ فَمِنْ أَجْلِ ذَلِكَ يُؤْخَذُ الرَّجُلُ بِاعْتِرَافِهِ عَلَى نَفْسِهِ
انگریزی ترجمہ
Malik related to me that Ibn Shihab informed him that a man confessed that he had committed adultery in the time of the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, and he testified against himself four times, so the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, gave the order and he was stoned. Ibn Shihab said, "Because of this a man is to be taken for his own confession against himself