العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الأيمان والنذور / حدیث 1022

موطأ امام مالک

حدیث 1022 — كتاب الأيمان والنذور

کتاب 22 · Vows and Oaths

عبداللہ بن عمر جب اپنی قسم کا کفارہ دیتے تھے تو دس مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے اور ہر مسکین کو ایک مد گہیوں کا دیتے تھے اور جب ایک قسم کو چند بار کہتے تھے تو اتنے ہی بردے آزاد کرتے تھے ۔
Mauquf Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الأيمان والنذور › حدیث 1022

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يُكَفِّرُ عَنْ يَمِينِهِ، بِإِطْعَامِ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ لِكُلِّ مِسْكِينٍ مُدٌّ مِنْ حِنْطَةٍ وَكَانَ يَعْتِقُ الْمِرَارَ إِذَا وَكَّدَ الْيَمِينَ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used to do kaffara for a broken oath by feeding ten poor people. Each person got a mudd of wheat. He sometimes freed a slave if he had repeated the oath
‹ پچھلی13 / 18اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں