العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الأيمان والنذور / حدیث 1021

موطأ امام مالک

حدیث 1021 — كتاب الأيمان والنذور

کتاب 22 · Vows and Oaths

عبداللہ بن عمر کہتے تھے جو شخص قسم کھائے پھر اس کو مکرر سہ کرر کہے پھر قسم توڑے تو اس پر ایک بردے کا آزاد کرنا یا دس مسکینوں کو کپڑا پہنانا لازم آئے گا اگر ایک ہی مرتبہ کہے تو دس مسکینوں کو کھانا دے ہر مسکین کو ایک مد گہیوں کا اگر اس پر قدرت نہ ہو تو تین روزے رکھے ۔
Mauquf Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الأيمان والنذور › حدیث 1021

اصل عربی متن
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ مَنْ حَلَفَ بِيَمِينٍ فَوَكَّدَهَا ثُمَّ حَنِثَ فَعَلَيْهِ عِتْقُ رَقَبَةٍ أَوْ كِسْوَةُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ وَمَنْ حَلَفَ بِيَمِينٍ فَلَمْ يُؤَكِّدْهَا ثُمَّ حَنِثَ فَعَلَيْهِ إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ لِكُلِّ مِسْكِينٍ مُدٌّ مِنْ حِنْطَةٍ فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَصِيَامُ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar said, "If someone breaks an oath which he has stressed, he has to free a slave, or clothe ten poor people. If someone breaks an oath, but has not stressed it, he only has to feed ten poor people and each poor person is fed a mudd of wheat. Some one who does not have the means for that, should fast for three days
‹ پچھلی12 / 18اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں