صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الزكاة / حدیث 589
موطأ امام مالک
حدیث 589 — كتاب الزكاة
کتاب 17 · Zakat
امام مالک کو پہنچا کہ عمر بن خطاب نے فرمایا تجارت کرو یتیموں کے مال میں تاکہ زکوة ان کو تمام نہ کرے ۔
Mauquf Sahih · Salim al-Hilali
موطأ امام مالک › كتاب الزكاة › حدیث 589
اصل عربی متن
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، قَالَ اتَّجِرُوا فِي أَمْوَالِ الْيَتَامَى لاَ تَأْكُلُهَا الزَّكَاةُ .
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik that he had heard that Umar ibn al-Khattab said, "Trade with the property of orphans and then it will not be eaten away by zakat