العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الأيمان / حدیث 4332

صحیح مسلم

حدیث 4332 — كتاب الأيمان

کتاب 27 · The Book of Oaths

عبیداللہ کے والد معاذ عنبری نے کہا : ہمیں شعبہ نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی ، آپ نے فرمایا : " جس نے غلام ( کی ملکیت ) میں سے اپنا حصہ آزاد کیا تو وہ اسی کے مال سے ( پورا ) آزاد ہو جائے گا

صحیح مسلم › كتاب الأيمان › حدیث 4332

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، بِهَذَا الإِسْنَادِ قَالَ ‏ "‏ مَنْ أَعْتَقَ شَقِيصًا مِنْ مَمْلُوكٍ فَهُوَ حُرٌّ مِنْ مَالِهِ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated on the authority of Shu'ba with the same chain of transmitters (and the words are):" He who emancipates a portion in a slave, he should (secure full) freedom for him from his property
‹ پچھلی79 / 88اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں