صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الصوم / حدیث 2474
سنن ابی داؤد
حدیث 2474 — كتاب الصوم
کتاب 14 · Fasting (Kitab Al-Siyam)
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ عمر رضی اللہ عنہ نے زمانہ جاہلیت میں اپنے اوپر کعبہ کے پاس ایک دن اور ایک رات کے اعتکاف کی نذر مانی تھی تو انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا تو آپ نے فرمایا: اعتکاف کرو اور روزہ رکھو
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamidضعیف · Zubair Ali Zai
سنن ابی داؤد › كتاب الصوم › حدیث 2474
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُدَيْلٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ، - رضى الله عنه - جَعَلَ عَلَيْهِ أَنْ يَعْتَكِفَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ لَيْلَةً أَوْ يَوْمًا عِنْدَ الْكَعْبَةِ فَسَأَلَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " اعْتَكِفْ وَصُمْ " .
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Umar: Umar (may Allah be pleased with him) took a vow in the pre-Islamic days to spend a night or a day in devotion near the Ka'bah (in the sacred mosque). He asked the Prophet (ﷺ) about it. He said: Observe i'tikaf (i.e. spend a night or a day near the Ka'bah) and fast