العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابی داؤد / كتاب الصوم / حدیث 2382

سنن ابی داؤد

حدیث 2382 — كتاب الصوم

کتاب 14 · Fasting (Kitab Al-Siyam)

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں بوسہ لیتے اور چمٹ کر سوتے، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی خواہش پر سب سے زیادہ قابو رکھنے والے تھے۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Muhyi Al-Din Abdul HamidHasan Sahih · Shuaib Al ArnautSahih Bukhari (1927) Sahih Muslim (1106) · Zubair Ali Zai

سنن ابی داؤد › كتاب الصوم › حدیث 2382

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، وَعَلْقَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ وَيُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ وَلَكِنَّهُ كَانَ أَمْلَكَ لإِرْبِهِ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated 'Aishah:The Messenger of Allah (ﷺ) used to kiss and embrace while he was fasting, but he was the one of you who had most control over his desire
‹ پچھلی70 / 164اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں