العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / جامع ترمذی / كتاب الزكاة / حدیث 647

جامع ترمذی

حدیث 647 — كتاب الزكاة

کتاب 7 · The Book on Zakat

جریر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب زکاۃ وصول کرنے والا تمہارے پاس آئے تو وہ تم سے راضی اور خوش ہو کر ہی جدا ہو“۔
صحیح · Ahmad Muhammad Shakirصحیح · Al-Albaniصحیح · Zubair Ali Zai

جامع ترمذی › كتاب الزكاة › حدیث 647

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ إِذَا أَتَاكُمُ الْمُصَدِّقُ فَلاَ يُفَارِقَنَّكُمْ إِلاَّ عَنْ رِضًا ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Jarir narrated that :the Prophet said: "When the charity collector comes to you, then he should not depart from you except while pleased
‹ پچھلی31 / 65اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں