العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / جامع ترمذی / كتاب المناقب / حدیث 3717

جامع ترمذی

حدیث 3717 — كتاب المناقب

کتاب 49 · Chapters on Virtues

ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ہم گروہ انصار، منافقوں کو علی رضی الله عنہ سے ان کے بغض رکھنے کی وجہ سے خوب پہچانتے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف ابوہارون کی روایت سے جانتے ہیں اور شعبہ نے ابوہارون کے سلسلہ میں کلام کیا ہے، ۲- یہ حدیث اعمش سے بھی روایت کی گئی ہے، جسے انہوں نے ابوصالح سے اور ابوصالح نے ابو سعید خدری سے روایت کی ہے۔
Very Daif Isnaad · Ahmad Muhammad ShakirVery Daif Isnaad · Al-Albaniحسن · Bashar Awad Maarouf

جامع ترمذی › كتاب المناقب › حدیث 3717

‹ پچھلی113 / 351اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں