العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / جامع ترمذی / كتاب المناقب / حدیث 3641

جامع ترمذی

حدیث 3641 — كتاب المناقب

کتاب 49 · Chapters on Virtues

عبداللہ بن حارث بن جزء رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر مسکرانے والا میں نے کسی کو نہیں دیکھا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔
صحیح · Ahmad Muhammad Shakirصحیح · Al-Albaniضعیف · Zubair Ali Zai

جامع ترمذی › كتاب المناقب › حدیث 3641

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ جَزْءٍ، قَالَ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَكْثَرَ تَبَسُّمًا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏.‏ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Jaz:"I have not seen anyone who smiled more than the Messenger of Allah (ﷺ)
‹ پچھلی37 / 351اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں