العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / جامع ترمذی / كتاب صفة القيامة والرقاق والورع / حدیث 2469

جامع ترمذی

حدیث 2469 — كتاب صفة القيامة والرقاق والورع

کتاب 37 · Chapters on the description of the Day of Judgement, Ar-Riqaq, and Al-Wara'

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چمڑے کا ایک تکیہ ( بستر ) تھا جس پر آپ آرام فرماتے تھے اس میں کھجور کی پتلی چھال بھری ہوئی تھی ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح ہے۔
صحیح · Ahmad Muhammad Shakirصحیح · Al-Albaniصحیح · Bashar Awad MaaroufIsnaad Sahih · Zubair Ali Zai

جامع ترمذی › كتاب صفة القيامة والرقاق والورع › حدیث 2469

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَتْ وِسَادَةُ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الَّتِي يَضْطَجِعُ عَلَيْهَا مِنْ أَدَمٍ حَشْوُهَا لِيفٌ ‏.‏ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Aishah narrated:"The Messenger of Allah (s.a.w) had a leather cushion stuffed with palm fibres which he would lean on
‹ پچھلی55 / 108اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں