صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / جامع ترمذی / كتاب الفتن / حدیث 2228
جامع ترمذی
حدیث 2228 — كتاب الفتن
کتاب 33 · Chapters On Al-Fitan
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رات اور دن اس وقت تک باقی رہیں گے ( یعنی قیامت نہیں آئے گی ) یہاں تک کہ جہجاہ نامی ایک غلام بادشاہت کرے گا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔
صحیح · Ahmad Muhammad Shakirصحیح · Al-AlbaniSahih Muslim · Zubair Ali Zai
جامع ترمذی › كتاب الفتن › حدیث 2228
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْحَكَمِ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ يَذْهَبُ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ حَتَّى يَمْلِكَ رَجُلٌ مِنَ الْمَوَالِي يُقَالُ لَهُ جَهْجَاهُ " . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ .
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah(s.a.w) said:"The night and the day shall not go away until a man called Jahjah among the Mawali reigns