صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / جامع ترمذی / كتاب الجهاد / حدیث 1696
جامع ترمذی
حدیث 1696 — كتاب الجهاد
کتاب 23 · The Book on Jihad
ابوقتادہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہتر گھوڑے وہ ہیں جو کالے رنگ کے ہوں، جن کی پیشانی اور اوپر کا ہونٹ سفید ہو، پھر ان کے بعد وہ گھوڑے ہیں جن کے چاروں پیر اور پیشانی سفید ہو، اگر گھوڑا کالے رنگ کا نہ ہو تو انہیں صفات کا سرخ سیاہی مائل عمدہ گھوڑا ہے“۔
صحیح · Ahmad Muhammad Shakirصحیح · Al-Albaniحسن · Zubair Ali Zai
جامع ترمذی › كتاب الجهاد › حدیث 1696
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عُلَىِّ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " خَيْرُ الْخَيْلِ الأَدْهَمُ الأَقْرَحُ الأَرْثَمُ ثُمَّ الأَقْرَحُ الْمُحَجَّلُ طَلْقُ الْيَمِينِ فَإِنْ لَمْ يَكُنْ أَدْهَمَ فَكُمَيْتٌ عَلَى هَذِهِ الشِّيَةِ " .
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Qatadah:That the Prophet (ﷺ) said: "The best horse is the black one with a spot on the face, and white on the upper lip. Then the one with some white on his lower legs, except for the right. So if it is no black, then the Kumait (red one with black on its ears and its mane) with these markings