العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / جامع ترمذی / كتاب الجنائز / حدیث 1007

جامع ترمذی

حدیث 1007 — كتاب الجنائز

کتاب 10 · The Book on Jana''iz (Funerals)

عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، ابوبکر اور عمر سب کو جنازے کے آگے آگے چلتے دیکھا ہے۔
صحیح · Ahmad Muhammad Shakirصحیح · Al-Albaniحسن · Zubair Ali Zai

جامع ترمذی › كتاب الجنائز › حدیث 1007

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، وَإِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Salim narrated that:His father said: "I saw the Prophet, Abu Bakr, and Umar walking in front of the funeral
‹ پچھلی43 / 115اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں