صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب الأذان / حدیث 669
سنن نسائی
حدیث 669 — كتاب الأذان
کتاب 7 · The Book of the Adhan (The Call to Prayer)
مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے اور میرے ایک ساتھی سے فرمایا: جب نماز کا وقت آ جائے تو تم دونوں اذان دو، پھر دونوں اقامت کہو، پھر تم دونوں میں سے کوئی ایک امامت کرے ۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-Albaniصحیح · Zubair Ali Zai
سنن نسائی › كتاب الأذان › حدیث 669
اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَلِصَاحِبٍ لِي " إِذَا حَضَرَتِ الصَّلاَةُ فَأَذِّنَا ثُمَّ أَقِيمَا ثُمَّ لْيَؤُمَّكُمَا أَحَدُكُمَا " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Malik bin Al-Huwayrith said:"The Messenger of Allah (S.A.W) said to me and to a companion of mine: 'When the time for prayer comes, let the two of you call the Adhan then the two of you say Iqamah, then let one of you lead the prayer