العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب الأذان / حدیث 645

سنن نسائی

حدیث 645 — كتاب الأذان

کتاب 7 · The Book of the Adhan (The Call to Prayer)

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک کو یہ کہتے سنا ہے: مؤذن کی آواز جہاں تک پہنچتی ہے اس کی مغفرت کر دی جائے گی، اور تمام خشک وتر اس کی گواہی دیں گے ۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-AlbaniIsnaad Hasan · Zubair Ali Zai

سنن نسائی › كتاب الأذان › حدیث 645

اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالاَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ، - يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ - قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أَبِي يَحْيَى، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، سَمِعَهُ مِنْ، فَمِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏ "‏ الْمُؤَذِّنُ يُغْفَرُ لَهُ بِمَدِّ صَوْتِهِ وَيَشْهَدُ لَهُ كُلُّ رَطْبٍ وَيَابِسٍ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Abu Hurairah, who heard it from the mouth of the Messenger of Allah (S.A.W):"The Mu'adhdhin will be forgiven as far as his voice reaches, and every wet and dry thing will bear witness for him
‹ پچھلی20 / 62اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں