العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب الأوقات / حدیث 603

سنن نسائی

حدیث 603 — كتاب الأوقات

کتاب 6 · The Book of the Times (of Prayer)

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ( ظہر و عصر کی ) آٹھ رکعتیں، اور ( مغرب و عشاء کی ) سات رکعتیں ملا کر پڑھیں۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-Albaniصحیح · Zubair Ali Zai

سنن نسائی › كتاب الأوقات › حدیث 603

اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ صَلَّيْتُ وَرَاءَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ثَمَانِيًا جَمِيعًا وَسَبْعًا جَمِيعًا ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Ibn 'Abbas said:"I prayed behind the Messenger of Allah (ﷺ) eight (Rak'ahs) together and seven (Rak'ahs) together
‹ پچھلی110 / 132اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں