صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب المزارعة / حدیث 3812
سنن نسائی
حدیث 3812 — كتاب المزارعة
کتاب 35 · The Book of Agriculture
عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی نافرمانی میں نذر نہیں، اور نہ ہی کسی ایسی چیز میں ہے جس کا ابن آدم مالک نہ ہو ۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-AlbaniSahih Muslim · Zubair Ali Zai
سنن نسائی › كتاب المزارعة › حدیث 3812
اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ حَدَّثَنِي أَيُّوبُ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو قِلاَبَةَ، عَنْ عَمِّهِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ نَذْرَ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ وَلاَ فِيمَا لاَ يَمْلِكُ ابْنُ آدَمَ " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from 'Imran bin Husain that the Prophet said:"There is no vow to commit an act of disobedience, and no vow concerning that which the son of Adam does not possess