العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب العُمرى / حدیث 3739

سنن نسائی

حدیث 3739 — كتاب العُمرى

کتاب 34 · The Book of 'Umra

جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عمریٰ جس کو دیا گیا ہے اس کے گھر والوں کا ہو گا اور رقبیٰ بھی اسی کے گھر والوں کا ہے جس کو رقبیٰ میں دیا گیا ہے“۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-Albaniحسن · Zubair Ali Zai

سنن نسائی › كتاب العُمرى › حدیث 3739

اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ الْعُمْرَى جَائِزَةٌ لأَهْلِهَا وَالرُّقْبَى جَائِزَةٌ لأَهْلِهَا ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Hushaim narrated from Dawud, from Abu Az-Zubair, from Jabir, who said:"The Messenger of Allah said: 'Umra is permissible for the one to whom it is given, and Ruqba is permissible for the one to whom it is given
‹ پچھلی21 / 42اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں