صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب النكاح / حدیث 3288
سنن نسائی
حدیث 3288 — كتاب النكاح
کتاب 26 · The Book of Marriage
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ( نکاح میں ) عورت اور اس کی پھوپھی کو نہ جمع کیا جائے گا، اور نہ ہی عورت اور اس کی خالہ کو اکٹھا کیا جائے گا ۱؎“۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-AlbaniSahih - Agreed Upon · Zubair Ali Zai
سنن نسائی › كتاب النكاح › حدیث 3288
اصل عربی متن
أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ، قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ يُجْمَعُ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَعَمَّتِهَا وَلاَ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَخَالَتِهَا " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Abu Hurairah said:"The Messenger of Allah said: '(A man should not be married to) a woman and her paternal aunt nor to a woman and her maternal aunt at the same time