صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب الحج / حدیث 3077
سنن نسائی
حدیث 3077 — كتاب الحج
کتاب 24 · The Book of Hajj
سعد رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج میں لوٹے۔ تو ہم میں سے کوئی کہتا تھا: ہم نے سات کنکریاں ماریں اور کوئی کہتا تھا: ہم نے چھ ماریں، تو ان میں سے کسی نے ایک دوسرے پر نکیر نہیں کی۔
Sahih Isnaad · Abu GhuddahSahih Isnaad · Al-Albaniضعیف · Zubair Ali Zai
سنن نسائی › كتاب الحج › حدیث 3077
اصل عربی متن
أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ مُوسَى الْبَلْخِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، قَالَ قَالَ مُجَاهِدٌ قَالَ سَعْدٌ رَجَعْنَا فِي الْحَجَّةِ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَبَعْضُنَا يَقُولُ رَمَيْتُ بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ وَبَعْضُنَا يَقُولُ رَمَيْتُ بِسِتٍّ فَلَمْ يَعِبْ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ .
انگریزی ترجمہ
Sad said:"We returned during the Hajj with the Prophet and some of us said that they had stoned (the Jamarat) with seven stones, and other said that they had done so with six, and no one denounced anyone else