العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب الحج / حدیث 2848

سنن نسائی

حدیث 2848 — كتاب الحج

کتاب 24 · The Book of Hajj

جابر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک تکلیف کے باعث جو آپ کو لاحق تھی پچھنا لگوایا اور آپ محرم تھے۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-Albaniضعیف · Zubair Ali Zai

سنن نسائی › كتاب الحج › حدیث 2848

اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ مِنْ وَثْءٍ كَانَ بِهِ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Jabir:That the Prophet was treated by means of cupping when he was in Ihram for a contusion that he had suffered. (Diaf)
‹ پچھلی231 / 467اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں