العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب الزكاة / حدیث 2452

سنن نسائی

حدیث 2452 — كتاب الزكاة

کتاب 23 · The Book of Zakah

معاذ بن جبل رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یمن بھیجا تو انہیں حکم دیا کہ ہر تیس گائے بیل میں ایک سال کا بچھوا یا بچھیا لیں، اور ہر چالیس گائے میں دو سال کی بچھیا۔ اور ہر بالغ سے ( جزیہ میں ) ایک دینار یا ایک دینار کی قیمت کی یمنی چادر۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-Albaniضعیف · Zubair Ali Zai

سنن نسائی › كتاب الزكاة › حدیث 2452

اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ مُعَاذٍ، قَالَ لَمَّا بَعَثَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِلَى الْيَمَنِ أَمَرَهُ أَنْ يَأْخُذَ مِنْ كُلِّ ثَلاَثِينَ مِنَ الْبَقَرِ تَبِيعًا أَوْ تَبِيعَةً وَمِنْ كُلِّ أَرْبَعِينَ مُسِنَّةً وَمِنْ كُلِّ حَالِمٍ دِينَارًا أَوْ عِدْلَهُ مَعَافِرَ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Mu'adh said:That when the Messenger of Allah sent him to Yemen, he commanded him to take from every thirty, cattle a male or female Tabi'(two-year-old), and from every forty, a Musinnah (three-year-old), and from every person who had reached the age of puberty a Dinar or is equivalent in Ma'afir. (Da 'if)
‹ پچھلی18 / 184اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں