العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب الصيام / حدیث 2416

سنن نسائی

حدیث 2416 — كتاب الصيام

کتاب 22 · The Book of Fasting

ام المؤمنین حفصہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ چار باتیں ایسی ہیں جنہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نہیں چھوڑتے تھے: ۱- عاشوراء کے روزے کو ۲- ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کے روزے کو ۱؎ ۳- ہر مہینہ کے تین روزے ۴- اور فجر سے پہلے کی دونوں رکعتوں کو۔
ضعیف · Abu Ghuddahضعیف · Al-Albaniضعیف · Zubair Ali Zai

سنن نسائی › كتاب الصيام › حدیث 2416

اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي النَّضْرِ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الأَشْجَعِيُّ، - كُوفِيٌّ - عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ الْمُلاَئِيِّ، عَنِ الْحُرِّ بْنِ الصَّيَّاحِ، عَنْ هُنَيْدَةَ بْنِ خَالِدٍ الْخُزَاعِيِّ، عَنْ حَفْصَةَ، قَالَتْ أَرْبَعٌ لَمْ يَكُنْ يَدَعُهُنَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم صِيَامَ عَاشُورَاءَ وَالْعَشْرَ وَثَلاَثَةَ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ وَرَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْغَدَاةِ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Hafsah said:"There are four things which the Prophet never gave up: Fasting 'Ashura', (fasting during) the ten days, (fasting) three days of each month, and praying two Rak'ahs before Al-Ghadah (Fajr)
‹ پچھلی327 / 345اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں