صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب الصيام / حدیث 2250
سنن نسائی
حدیث 2250 — كتاب الصيام
کتاب 22 · The Book of Fasting
ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو جس نے اللہ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھے گا اللہ تعالیٰ اسے آگ سے ستر سال کی دوری پر کر دے گا“۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-Albaniحسن · Zubair Ali Zai
سنن نسائی › كتاب الصيام › حدیث 2250
اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِهَابٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَسُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ، سَمِعَا النُّعْمَانَ بْنَ أَبِي عَيَّاشٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى بَاعَدَ اللَّهُ وَجْهَهُ عَنِ النَّارِ سَبْعِينَ خَرِيفًا " .
انگریزی ترجمہ
Abu Saeed Al-Khudi said:"I heard the Messenger of Allah say: 'Whoever fasts one day in the cause of Allah, Allah will separate his face from the Fire by (a distance of) seventy autumns