العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب الجنائز / حدیث 1849

سنن نسائی

حدیث 1849 — كتاب الجنائز

کتاب 21 · The Book of Funerals

محمد بن سیرین کہتے ہیں کہ عمران بن حصین رضی اللہ عنہما کے پاس ذکر کیا گیا کہ میت کو زندوں کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے، تو انہوں نے کہا: اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-AlbaniIsnaad Hasan · Zubair Ali Zai

سنن نسائی › كتاب الجنائز › حدیث 1849

اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صُبَيْحٍ، قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ، يَقُولُ ذُكِرَ عِنْدَ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحَىِّ فَقَالَ عِمْرَانُ قَالَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated that 'Abdullah bin Subaih said:"I heard Muhammad bin Sirin say: It was mentioned in the presence of 'Imran bin Husain that the deceased is punished due to the weeping of the living.' 'Imran said: "The Messenger of Allah said it
‹ پچھلی32 / 272اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں