العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب السهو / حدیث 1194

سنن نسائی

حدیث 1194 — كتاب السهو

کتاب 13 · The Book of Forgetfulness (In Prayer)

ایک صحابی رسول رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جب تم میں سے کوئی نماز میں ہو تو وہ اپنی نظروں کو آسمان کی طرف نہ اٹھائے، ایسا نہ ہو کہ اس کی نظر اچک لی جائے ۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-AlbaniIsnaad Sahih · Zubair Ali Zai

سنن نسائی › كتاب السهو › حدیث 1194

اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَجُلاً، مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏ "‏ إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلاَةِ فَلاَ يَرْفَعْ بَصَرَهُ إِلَى السَّمَاءِ أَنْ يُلْتَمَعَ بَصَرُهُ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated from 'Ubaidullah bin Abdullah that:A man from among the companions of the Prophet (ﷺ) told him that he heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: 'If any one of you in praying, let him not lift his gaze to the sky, or his eyesight will be taken away
‹ پچھلی16 / 188اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں